مصر میں دنیا کے عظیم ترین افطاری دسترخوان کا اہتمام

IQNA

مصر میں دنیا کے عظیم ترین افطاری دسترخوان کا اہتمام

10:39 - May 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506101
بین الاقوامی گروپ- مصر رمضان کے وسط مین دنیا کے سب سے بڑے دسترخوان بچھا کر گینز بک میں درج کرنا چاہتا ہے۔

ایکنا نیوز-اسکائی نیوز کے مطابق مصری دارالحکومت کے مشرقی حصے میں اس کا اہتمام کیا جارہا ہے اور گینز کا نمایندہ اس کام کے لیے یہاں پر آچکا ہے۔

 

مصری دفتری دارالخلافہ سٹی کے ترجمان خالد الحسنی کا کہنا تھا: اس اقدام کا مقصد مصر کے مختلف مسالک اور فرقوں کو وحدت کے ساتھ افطار کرانا ہے۔

قابل ذکر ہے مشرقی قاہرہ سے پینتالیس کلومیٹر کے فاصلے پر دفتری دارالخلافہ قایم کیا جارہا ہے اور مارچ ۲۰۱۵ کے شرم االشِخ اجلاس میں اسکا اعلان کیا گیا تھا۔/

3810308

نظرات بینندگان
captcha