IQNA

10:23 - May 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3506108
بین الاقوامی گروپ-مسجد «خاتم الانبیاء» میں روزہ داروں کی افطاری کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوزکی رپورٹ کے مطابق رمضان کے تمام دنوں میں ماسکو کی مذکورہ مسجد میں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

 

مسجد میں ہر روز آزان سے ایک گھنٹے قبل ایک پارے کی تلاوت بھی کی جاتی ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق ماسکو کی دیگر مساجد اور اسلامی مراکز میں بھی روزانہ کی بنیاد پر ایک پارے کی تلاوت کے علاوہ حسن قرآت کی محافل بھی منعقد کی جاتی ہیں جبکہ درس و تفسیر کے پروگرام بھی منعقد کیا جاتا ہے۔/

 

افطار روزه‌داران در مسجد «خاتم الانبیاء» مسکو+عکس

افطار روزه‌داران در مسجد «خاتم الانبیاء» مسکو+عکس

افطار روزه‌داران در مسجد «خاتم الانبیاء» مسکو+عکس

3810639

نام:
ایمیل:
* رایے: