ایکنا نیوز – سوشل میڈیا کے مطابق زندہ دلان لاہور نے رمضان المبارک میں قرآن پر عمل کرتے ہوئے عظیم الشان وحدت کی عمدہ مثال قائم کی ۔
رمضان المبارک کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور سنی لاہوریوں نے بادشاہی مسجد میں یکجا افطار اور ملکر نماز ادا کی جہاں جوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
اس موقع پر شہریوں نے خوشی کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو درست رہنما اور علما نصیب ہوں تو عوام وحدت اور محبت سے رہنا کو ترجیح دیں گے۔