IQNA

15:49 - May 21, 2019
خبر کا کوڈ: 3506149
بین الاقوامی گروپ- لاہور کی بادشاہی مسجد میں شیعہ سنی نے ملکر افطار اور نماز ادا کی۔

ایکنا نیوز – سوشل میڈیا کے مطابق زندہ دلان لاہور نے رمضان المبارک میں قرآن پر عمل کرتے ہوئے عظیم الشان وحدت کی عمدہ مثال قائم کی ۔

 

رمضان المبارک کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور سنی لاہوریوں نے بادشاہی مسجد میں یکجا افطار اور ملکر نماز ادا کی جہاں جوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

 

اس موقع پر شہریوں نے خوشی کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو درست رہنما اور علما نصیب ہوں تو عوام وحدت اور محبت سے رہنا کو ترجیح دیں گے۔

لاہور میں وحدت مسلمین کی خوبصورت کاوش

لاہور میں وحدت مسلمین کی خوبصورت کاوش

لاہور میں وحدت مسلمین کی خوبصورت کاوش

 

نام:
ایمیل:
* رایے: