ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے شب قدر پروگرام کا اہتمام ایرانی جاپان میں ایرانی سفیر کے رہائشگاہ میں کیا گیا ہے۔
پروگرام شب ہائے قدر کی تینوں رات منعقد ہوگا جنمیں نماز باجماعت، افطاری،دعائے جوشن کبیر کی قرآت ، تقریر اور عزاداری وغیرہ شامل ہیں۔
ایرانی ثقافتی مرکز کی دعوت پر ایرانی عالم دین اور یونیورسٹی استاد حجت الاسلام والمسلمین محمد حسین معزی طهرانی مجالس شب قدر سے خطاب کریں گے۔/