فلپائن میں خواتین کی قرآنی کلاسز + تصاویر

IQNA

فلپائن میں خواتین کی قرآنی کلاسز + تصاویر

11:40 - June 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3506214
بین الااقوامی گروپ- ایرانی مرکز کے تعاون سے خواتین کی قرآن فھمی کے لئے کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوزکی رپورٹ کے مطابق قرآن فھمی کی کلاسزمیں ایران کے عالم دین حجت‌الاسلام و المسلمین محمدرضا دستمالچی (مصلح) خواتین کو لیکچردیتے ہیں۔

 

ان پروگراموں میں سورہ حمد، سورہ توحید اور بعض دیگر سورتوں کی تفسیر پر مذکورہ عالم درس دیتے ہیں۔

 

حجت‌الاسلام دستمالچی کی کلاسز روزانہ تین بار منعقد کی جاتی ہیں جنمیں فلپائینی خواتین خصوصی طور پر شرکت کرتی ہیں جہاں انکو قرآن سے آشنا کرانے کے حوالے سے درس دیا جاتا ہے۔

 

کلاسز کے اختتام پر مشق کا بھی سلسلہ درس مین شامل ہے اور ہر ایک طالبہ کے لئے رزلٹ کارڑ تیار کیا گیا ہے۔/

3817579

نظرات بینندگان
captcha