سوئیزرلینڈ؛ مسلمان خواتین نے برابر کے حقوق کا مطالبہ کردیا

IQNA

سوئیزرلینڈ؛ مسلمان خواتین نے برابر کے حقوق کا مطالبہ کردیا

18:33 - June 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506244
بین الاقوامی گروپ- سوئیزرلینڈ کی اسلامی کونسل کی سیکریٹری نے مسلمان خواتین کے لیے ببرابر کے حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے منااف این کے مطابق اسلامی کونسل سوئیزرلینڈ کی سربراہ «فرح اوکولای» نے کہا ہے کہ سوئیزرلینڈ کی مسلمان خواتین اجتماعی امور میں کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔

 

اوکولای نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوئیزرلینڈ کی مسلمان خواتین اہم ملکی مسائل میں بات کرنا چاہتی ہیں اور حجاب کی وجہ سے ان کو سائیڈ لاین کرنا درست نہیں۔

 

انکا کہنا تھا: سوئیزرلینڈ میں نابرابری سے خواتین متاثر ہیں لیکن مسلمان خواتین زیادہ اس مسئلے کو محسوس کرتی ہیں۔

 

وی افزود: زنان در سوئیس از نابرابری جنسیتی رنج می‌برند، اما زنان مسلمان بیش از دیگران، تبعیض را حس می‌کنند.

 

اوکولای کا کہنا تھا: ملک میں مسلمان خواتین بدسلوکی کی شکار ہیں اور اجتماعی امور میں ان سے انصافی کی جاتی ہے۔

 

گذشتہ جمعے کو سوئیزرلینڈ کے مختلف شہروں میں خواتین سے نابرابری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جنمیں مظاہرین خواتین کو برابر کے حقوق دینے کا مطالبہ کررہے تھے۔/

 

3819806

نظرات بینندگان
captcha