ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران و ھندوستان کے مفسرین کی نشست اور ھفتہ قرآن کے ہمراہ قرآن محصولات کی نمائش سالار جنگ میوزیم میں جاری ہے۔
میوزیم کی قرآنی نمائش میں امام علی اور امام حسن مجتبی(علیهما السلام) سے منسوب ایک قلمی قرآنی نسخے کی نمائش بھی جاری ہے جسمیں شرکاء دلچسپی لے رہے ہیں۔
ایران وھندوستان کی قرآنی نمائش کی تصاویر ذیل میں ملاحظہ کیجیے: