بین الاقوامی شباب المقاومه سیمینار

IQNA

بین الاقوامی شباب المقاومه سیمینار

انقلابی مزاحتمی جوانوں کا اہم سیمینار تبلیغات اسلامی کے الغدیر ہال میں منعقد ہوا جسمیں بحرینی شیعوں کے رہنما آیت‌الله شیخ عیسی قاسم، حشد الشعبی کے حجت‌الاسلام‌ والمسلمین هاشم الحیدری، آیت‌الله علیرضا اعرافی، ایران مدارس کے آیت‌الله عباس کعبی، مجلس خبرگان رہبری کے حجت‌الاسلام‌ والمسلمین علی عباسی، جامعه المصطفی کے سربراہ ، علما اور طلباء کی بڑی تعداد شریک تھی۔ سیمینار میں سینچری ڈیل کے حوالے سے مقررین نے اظھار خیال کیا۔