IQNA

10:24 - July 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506327
بین الاقوامی گروپ- تازہ ترین میڈیکل رپورٹ کے مطابق انکے خون میں زہریلی مواد خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔

ایکنا نیوز- لندن انسان و اسلامی حقوق تنظیم کے مطابق شیخ زکزاکی کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ انکے خون میں زہریلی مواد بتائے گیے حد سے سے زیادہ خطرناک حد تک بڑھ ہوچکا ہے۔

 

ڈاکٹروں کے مطابق انکے خون میں زہریلی مواد انکے جسم میں موجود گولیوں کی وجہ سے موجود ہے جو حد مجاز سے پینتالیس گنا زیادہ ہوچکا ہے۔

 

ڈاکٹروں کے مطابق زہریلی مواد کی وجہ سے انکے نظام انہضام، ہڈیوں اور گردوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے جس سے انکی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوچکا ہے۔

 

تازہ ترین میڈیکل رپورٹ میں انکی حالت غیر ظاہر کی گیی ہے۔

 

ایک اور آزمایش جو ڈاکٹر «سهیل حسن» کی جانب سے لی گیی ہے اس میں ظاہر ہوا ہے کہ انکو اسٹریس سمیت ایسے مسائل کا سامنا ہے جنکی وجہ سے انکی فوری آزادی از حد لازمی ہے۔

 

شیخ زکزاکی  کو سال ۲۰۱۵، میں زخمی کیا گیا ، انکے جسم میں چار گولی اب بھی موجود ہیں، انکی ایک انکھ ضائع ہوچکی ہے جبکہ انکا ایک ہاتھ بھی کام نہیں کررہا ۔/

3824743

نام:
ایمیل:
* رایے: