IQNA

ولادت امام رضا کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے گنبد پر پرچم کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جسمیں عاشقان اہل بیت کی بڑی تعداد شریک تھی۔