IQNA

14:20 - July 14, 2019
خبر کا کوڈ: 3506363
بین الاقوامی گروپ ـ جشن میلاد امام رضا(ع) ایڈلائیڈ میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق گیارہ زیقعدہ یوم ولادت با سعادت امام هشتم حضرت امام رضا(ع) کی مناسبت سے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں جعفریہ اسلامک سوسائٹی کے تعاون سے منعقد کیا گیا جسمیں پاکستانی، افغانی اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد شریک تھی۔

 

جشن میلاد میں  امام رضا(ع) کی سیرت پر علامہ غلام علی حیدری نے خطاب کیا جبکہ نماز باجماعت کے علاوہ تلاوت، نعت اور شان اہل بیت میں منقبت خوانی اردو اور فارسی زبانوں میں پیش کی گئی۔

جشن میلاد کے آخر میں مہمانوں کی خاطر تواضع کا خاص اہتمام کیا گیا تھا۔

جشن میلاد امام رضا(ع) آسٹریلیا میں

3826902

نام:
ایمیل:
* رایے: