ایکنا نیوزکے مطابق مجلس وحدت کی دعوت پر اسلام آباد، کراچی اور جیکب آباد سیمت متعدد شہروں میں نماز جمعوں کے بعد شیخ زکزاکی کی رہای کے لیے مظاہرے کیے گیے ۔
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم علامہ اعجاز حسین بہشتی نے کہا کہ مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہے، نبی اکرم ص کے ماننے والوں پر کہیں بھی ظلم ہو تو دوسرے مسلمانوں کو فوری اس ظلم پر آواز بلند کرنا چاہئے۔
دیگر شہروں میں بھی علما نے نایجیرین حکومت کو خبردار کیا کہ شیخ زکزاکی کو نقصان پہنچانے کی تمام تر ذمہ داری شیخ زکزاکی پر ہوگی۔