IQNA

18:51 - July 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506373
بین الاقوامی گروپ- امام رضا(ع) پر خصوصی درود ماسکو میں ایرانی خطاط ناصر طاووسی کے توسط سے لکھا گیا جسکو فاطمه زهرا(س) کے نام سے منسوب امام بارگاہ کو تحفے میں دیا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی خطاط ناصر طاووسی جو گروزنی میں خطاطی مقابلے میں جج کے طور پر شریک تھا امام بارگاہ فاطمہ زہرا میں جشن ولادت امام رضا(ع) میں شریک ہوئے۔

 

ایران خطاط نے ماسکو کے مختلف یونیورسٹیوں کا بھی دورہ کیا اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور مختلف آرٹسٹوں سے تبادلہ خیال بھی کیا۔

 

طاووسی نے جشن میلاد امام رضا(ع) جو امام بارگاہ  فاطمه زهرا(س) ماسکو میں منعقد ہوا وہاں پر انہوں نے امام رضا(ع) کے حوالے سے خصوصی درود کی خطاطی کی اور امام بارگاہ کو تحفے میں پیش کیا جسکو میڈیا نے خوب پذیرائی بخشی۔

روس میں؛ امام رضا(ع) پر خصوصی دورد کی خطاطی + تصاویر

ماسکو میں ہر سال عشرہ کرامت کے حوالے سے خصوصی پروگرامز منعقد ہوتے ہیں اور ولادت امام رضا(ع) و حضرت معصومه(س) کے حوالے سے جشن منعقد ہوتے ہیں، اس سال بھی  امام علی(ع) سنٹرماسکو میں جشن منایا گیا۔

جشن میں اصفھان کے  «فلق» گروپ نے تواشیح بھی پیش کیا۔/

 

امام بارگاہ فاطمہ زہرا میں جشن امام رضا ع کی جھلکیاں

3827236

نام:
ایمیل:
* رایے: