IQNA

11:51 - July 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506376
بین الاقوامی گروپ- ٹیلی ویژن سے حفاظ کرام کی توہین پر مبنی پروگرام پر صحافیوں نے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی«الدیره نیوز» کے مطابق صحافیوں کے اجلاس میں ایک چینل سے حفاظ کرام کی توہین پرمبنی پروگرام نشر کرنے پر ٹی وی مالکان سیمت دیگر ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 

صحافیوں نے مذکورہ پروگرام کو اسلام اور حفاظ کی تضحیک قرار دیتے ہویے اس کام کی مذمت کرتے ہوئے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

 

صحافیوں نے ٹی وی چینل کے حکام سمیت دیگر افراد کی سزا کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ایسے واقعات کو آئندہ برداشت نہیں کی جائے گی۔/

3827721

نام:
ایمیل:
* رایے: