یمن کے معاملے پر سعودی اور امارات کے رویے پر اقوام متحدہ کی تنقید

IQNA

یمن کے معاملے پر سعودی اور امارات کے رویے پر اقوام متحدہ کی تنقید

10:30 - July 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3506387
بین الاقوامی گروپ- اقوام متحدہ کے نمایندے مارک لوکوک نے امداد رسانی میں رکاوٹ ڈالنے پر سعودی اور امارات کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «رشیا الیوم» کے مطابق مارک لوکوک کا کہنا تھا: سعودی عرب اور امارات نے یمن کے حوالے سے لاکھوں ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا تاہم بہت ہی کم رقم ادائیگی کی ہیں۔

 

گذشتہ سال سعودی عرب اور امارات نے یمن میں انسانی امداد رسانی کے تحت ۷۵۰ ڈالر دینے کا اعلان کیا تاہم اب تک بہت ہی کم رقم دی گیی ہے۔

 

یمن میں جنگ کی وجہ سے لاکھوں لوگ اب تک ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں جبکہ لاکھوں دیگر قحط کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔

 

سعودی عرب سال ۲۰۱۵ سے مغربی الاینس کی حمایت سے یمن پر حملہ کررہا ہے اور امارات انکے اہم حلیفوں میں شامل ہے۔

3828219

نظرات بینندگان
captcha