برطانیہ ؛ عوامی کتابت شدہ قرآن کی رونمائی

IQNA

برطانیہ ؛ عوامی کتابت شدہ قرآن کی رونمائی

8:00 - August 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506450
بین الاقوامی گروپ- ہزاروں مسلمانوں و غیرمسلموں کا لکھا قرآن برطانیہ میں رونمائی کے لیے پیش ہوگا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «سلام گیٹ وے» کے مطابق " القلم" پروگرام کے تحت خطاط «رضوان بیگ» کی زیرنگرانی اس قرآن کو مکمل کیا گیا ہے۔

 

اس پروگرام میں ۶ هزار افراد مختلف ممالک اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والوں نے حصہ لیا اور ہر ایک نے ایک آیت کی خطاطی کی۔

 

اس نسخے کو جنوبی برطانیہ کے شہر آلٹن میں تین روزہ مسلم کانفرنس میں رونمائی کے لیے پیش کیا جائے گا۔

 

رضوان بیگ نے اس نسخے کو ایمان کی قدرت کی نشانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ نسخہ تاریخ میں محفوظ رہے گا۔/

برطانیہ ؛ عوامی کتابت شدہ قرآن کی رونمائی

3831754

نظرات بینندگان
captcha