مدینه؛لاطینی امریکہ کے حجاج کا دورہ مرکز قرآن + تصاویر

IQNA

مدینه؛لاطینی امریکہ کے حجاج کا دورہ مرکز قرآن + تصاویر

7:53 - August 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3506479
بین الاقوامی گروہ- لاطینی امریکا کے حجاج نے «ملک فهد» قرآنی مرکز کا دورہ کیا ۔

ایکنا نیوز- ای اخبار روزنامہ سبق کے مطابق حجاج نے معروف قرآنی اشاعتی مرکز «ملک فهد» کا دورہ کیا جہاں انہیں اشاعت کے مختلف مراحل بارے بریفینگ دی گئی۔

 

سو حجاج کے گروپ میں برازیل، میکسیکو، ونزوئلا،پرو اور کولمبیا کے افراد شامل تھے جو عالمی انجمن مسلمانان کے توسط سے انجام پائے۔

 

مسجدالنبی اور مسجد قبا کی زیارت کے علاوہ مدینہ و مکہ کے تاریخی مقامات کی سیر، غلاف کعبہ کی زیارت، تعمیر حرمین بارے ڈکومنٹری اور دیگر مختلف پروگرامات مذکورہ حجاج کے لیے ترتیب دیے گیے تھے۔

 

گروپ کے حجاج علما کی وحدت بارے نشستوں میں بھی شرکت کریں گے۔/


بازدید حجاج آمریکای لاتین از مرکز چاپ و نشر قرآن در مدینه منوره
 
بازدید حجاج آمریکای لاتین از مرکز چاپ و نشر قرآن در مدینه منوره
 
بازدید حجاج آمریکای لاتین از مرکز چاپ و نشر قرآن در مدینه منوره

3833204

نظرات بینندگان
captcha