IQNA

سنجار شہر میں داعش کے قتل عام کے بعد سے بعض ایزدی عورتیں شہر میں واپس لوٹ چکی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ دہشت گرد داعش گروپ ان " ایزدی" عورتوں کو غلامی میں لے جاتا تھا۔