ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «سانا» کے مطابق شامی صدر بشار اسد نے دیگر شہریوں کے ستھ دمشق کی جامع مسجد
«الأفرم» میں نماز عید ادا کی۔
سرکاری اعلان کے مطابق اس سال شام میں عید الاضحی کے لیے پانچ دن کی چھٹی دی گیی ہے۔
عید الاضحی کی تعطیلات پیر سے جمعرات تک ہوں گی۔/