مسلمان اراکین کانگریس آزادی فلسطین کے لیے پر امید

IQNA

مسلمان اراکین کانگریس آزادی فلسطین کے لیے پر امید

8:48 - August 19, 2019
خبر کا کوڈ: 3506521
بین الاقوامی گروپ- «ایلهان عمر» اور «رشیده طلیب» نے امید کا اظھار کیا ہے کہ فلسطین جلد ہی آزاد ہوجائے گا۔

ایکنا نیوز- مسلمان خواتین اراکین کانگریس ایلهان عمر اور رشیده طلیب نے ٹوئٹر پر اس امید کا اظھار کیا ہے کہ جلد ہی فلسطین آذاد ہوگا اور وہ آزاد فلسطین کا دورہ کریں گے۔

رشیده طلیب نے لکھا ہے:  میں اور ایلهان عمر بیت‌اللحم  کا سفر ضرور کریں گے اور ان‌شاءالله اس وقت وہ اسرائیل کے چنگل سے آزاد ہوگا۔

 

طلیب نے اس موقع پر «فلسطین کو آزاد کرو» کے ھیشٹیگ سے استفادہ کیا۔

 

ایلهان عمر نے ٹوئیٹ میں لکھا ہے: وہ وقت جلد آرہا ہے۔

 

صھیونی رژیم نے مذکورہ مسلمان اراکین کانگریس کو مقبوضہ علاقوں کے دورے سے روک دیا ہے اور اس پر شدید اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔/

3835926

 

نظرات بینندگان
captcha