میکرون: سینچری ڈیل سے کوئی امید نہیں

IQNA

میکرون: سینچری ڈیل سے کوئی امید نہیں

9:46 - August 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3506531
بین الاقوامی گروپ- فرانس کے صدر نے امریکی سینچری ڈیل کو ناکارہ قرار دے دیا۔

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق امانوئل میکرون نے اسرائیلی نیوز چینل " کان" سے الیزہ محل میں گفتگو میں کہا: کسی فریق کو

 

زبردستی کسی ڈیل پر راضی نہیں کیا جاسکتا۔

 

انکا کہنا تھا: مسئلہ فسلطین جی سیون اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں۔

 

میکرون کا کہنا تھا: وائٹ ہاوس کسی کو زبردستی معاملہ قبول کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا ہے تاہم ہم منتظر ہیں کہ ٹرمپ اس معاملے کی

 

تفصیلات سامنے لائے۔

 

 

G7 اقتصادی گروہ ہے جس کا پہلا اجلاس ۱۹۷۵ کو منعقد ہوا جسمیں جرمنی، فرانس،اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ شریک تھا تاہم بعد میں

 

کینیڈا کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔/

 

 

3836758

 

نظرات بینندگان
captcha