IQNA

10:55 - September 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3506602
بین الاقوامی گروپ- جنوبی لبنان میں داخل ہونے والے ڈرون طیارہ مار گرایا گیا۔

ایکنا نیوز- خبر رساں ادارے «العهد» کے مطابق  حزب‌الله لبنان نے اعلان کیا ہے کہ انکے اینٹی میزائیل سسٹم نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

 

حزب اللہ مجاہدین نے جنوبی لبنان کے علاقے «رامیه» کی سمت آتے ہویے ڈرون کو گذشتہ روز (رامیه) کے علاقے میں مارگرایا ہے۔

 

حزب‌الله لبنان نے اس حال میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا ہے کہ چند روز پہلے بھی دو ڈرون یہاں حملے کے لیے آئَے تھے

جنکو مار گرایا گیا تھا۔/

3841136

 

نام:
ایمیل:
* رایے: