عراق؛ یونیورسٹی اساتذہ کے لیے خصوصی قرآنی کورس + تصاویر

IQNA

عراق؛ یونیورسٹی اساتذہ کے لیے خصوصی قرآنی کورس + تصاویر

10:49 - September 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3506657
بین الاقوامی گروپ- قرآنی کورس«الجود» تیرہ یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے لیے کربلا میں منعقد کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- سیٹلائٹ چینل «الکفیل» کی ویب سائٹ کے مطابق خصوصی قرآنی کورس روضہ حضرت عباس کے قرآنی شعبے کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔

اسپشل کورس عراقی قرآنی ماہرین کے تعاون سے جاری ہے جسمیں عراق کی تیرہ یونیورسٹیوں کے پچاس سے زائد اساتذہ شریک ہیں۔

گذشتہ جمعے سے شروع ہونے والا کورس اس جمعے تک جاری رہے گا.

اسپشل قرآنی کورس میں  تجوید، وقف و ابتدا، رسم‌الخط قرآن،  تدریس قرآن، عقاید، فقه، اور دیگر فکری قرآنی لیکچرز شامل ہیں۔

اس کورس میں ماہرین قرآن جوانوں کو اہم قرآنی امور اور دیگر تجربوں سے بھی مستفید کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ یونیورسٹیوں اور دیگر اہم تعلیمی مراکز کے لیے کورسز کا انعقاد آستانہ عباسی کے پروگراموں میں شامل ہیں اور آخری سالوں میں ان کورسز کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔/

برگزاری نخستین دوره تخصصی ملی ویژه اساتید قرآن در کربلا 
 
3843845

نظرات بینندگان
captcha