ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «ارم نیوز» کے مطابق نامعلوم شخص نے القصور میں واقع مسجد «حرام بن ملحان» میں قرآن اوراق دیکھ کر پولیس کو رپورٹ پیش کی جسکے بعد پولیس حرکت میں آئی۔
کویت میں ایسی حرکت بدترین توہین قرآن کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے اور واقعہ کے حوالے سے ملزم کے خلاف تحقیقات کا عمل شروع کیا گیا ہے۔
کویت میں مذکورہ واقعہ پہلی بار نہیں ہوا ہے اس سے پہلے سال ۲۰۱۳ میں نامعلوم افراد نے
السالمیہ میں واقع دو مساجد «المهنا» اور «الخنه» میں متعدد قرآن نسخوں کو آگ لگا کر فرار ہوگیے تھے۔/