iqna.ir

IQNA

رپوٹیں،تجزیے اور مضامین

«رمضان» المبارک رسول اکرم(ص) کی زبان سے

ایکنا: ایک معروف حدیث میں رسول اکرم کا خطبة شعبان کے آخری جمعے سے متعلق ہے جس میں رمضان کی خصوصیات نقل کی گیی ہیں۔
دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن

ایرانی حافظ کی عمدہ کارکردگی

ایکنا: ستائیسویں دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن بصارت سے محروم ایرانی حافظ «امیرهادی بایرامی» نے فن کا اظھار کیا۔

ویڈیو| ٹیلی ویژن پروگرام محفل میں بضعة المصطفی متعدد زبانوں میں پیش

ایکنا: تواشیح گروپ نے کئی زبانوں میں بضعة المصطفی نعت شان رسول اکرم(ص) میں خوبصورتی سے پیش کیا۔

امیر ترین بادشاہ اور سحری کی فراہمی+ ویڈیو

ایکنا: برونائی کے سلطان کی جانب سے سحری کی فراہمی مشرقی ایشیاء کا انوکھا پروگرام شمار ہوتا ہے۔
تازه‌ترین
ویل اسمیت کا قرآن سے لگاو

ویل اسمیت کا قرآن سے لگاو

ایکنا: ھالی ووڈ آرٹسٹ ویل اسمیت نے گفتگو میں قرآن سے لگاو کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں انہوں نے مکمل قرآن پڑھ لیا۔
Mar 19 2024 , 15:10
دبئی قرآنی مقابلوں کے شرکاء کو خراج

دبئی قرآنی مقابلوں کے شرکاء کو خراج

ایکنا: دبئی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے غیر عرب شرکاء نے تیسرے دن بہترین کارکردگی سے شرکاء کو داد پر مجبور کردیا.
Mar 18 2024 , 06:45
قطر؛ قرآن کے رو سے تین آرٹ گیلری کا قیام + تصاویر

قطر؛ قرآن کے رو سے تین آرٹ گیلری کا قیام + تصاویر

ایکنا: فرہنگی مرکز «کٹارا» نے قطر میں قرانی مفاہیم سے آئیڈیا لیتے ہویے تین نمایشگاہ قایم کردیا ہے۔
Mar 18 2024 , 06:48
مکہ میں« اسلامی مذاھب میں پل» کانفرنس اور ایران کی شرکت

مکہ میں« اسلامی مذاھب میں پل» کانفرنس اور ایران کی شرکت

ایکنا: بین الاقوامی کانفرنس « اسلامی مذاھب میں پل» عالمی اسلامی الائنس کے تعاون سے مکہ مکرمہ میں ہورہی ہے۔
Mar 18 2024 , 06:41
ثقلین  بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ثقلین بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: سیٹلائٹ ٹی وی ثقلین قرآنی مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے
Mar 18 2024 , 06:51
ساتویں پارے کی تلاوت حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

ساتویں پارے کی تلاوت حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

رمضان المبارک کے ساتوین دن کی مناسبت سے قرآن کریم کے ساتویں پارے کی تلاوت ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا نے کی ہےجس کو ایکنا نے پیش کیا ہے۔
Mar 18 2024 , 17:22
لفظ «رمضان» کا مطلب

لفظ «رمضان» کا مطلب

ایکنا: رمضان المبارک قمری مہینہ ہے جو شعبان و شوال کے درمیان میں آتا ہے اور یہ خدا کے ناموں میں سے ایک ہے۔
Mar 17 2024 , 08:33
رمضان کے پہلا جمعہ اور ۸۰ هزار فلسطینیوں کی آمد+ تصاویر و فلم

رمضان کے پہلا جمعہ اور ۸۰ هزار فلسطینیوں کی آمد+ تصاویر و فلم

ایکنا: اداره اوقاف قدس کے مطابق سخت ترین رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصی کے پہلے ہی جمعے میں 80 ہزار فلسطینی حاضر ہوگیے۔
Mar 17 2024 , 08:41
داوود کیم: قرآن میں جو پڑھا اس نے مجھے شدید متاثر کیا + ویڈیو
ٹی وی پروگرام "محفل" میں؛

داوود کیم: قرآن میں جو پڑھا اس نے مجھے شدید متاثر کیا + ویڈیو

ایکنا: نومسلم جنوبی کورین گلوکار نے کہا کہ جب اسلام جاننے کے لیے قرآن پڑھا تو جس چیز نے مجھے شدید متاثر کیا یہ تھی کہ خالق کائنات ایک ہی قدرت ہے۔
Mar 17 2024 , 08:48
« بهاروں میں بہار» ایکنا کے ساتھ فالو کریں
بزرگوں کے دروس سے؛

« بهاروں میں بہار» ایکنا کے ساتھ فالو کریں

ایکنا: رمضان المبارک اور ایام نوروز کے موقع پر ایکنا بزرگوں اور دانشوروں کے اقوال اور گفتار پیش کرے گی۔
Mar 17 2024 , 08:37
چھٹے پارے کی تلاوت قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

چھٹے پارے کی تلاوت قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے چھٹے پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
Mar 17 2024 , 18:34
«پارشیو» اور «آشتی‌کنان»؛ سنت پیغمبر(ص) سے ہم آہنگ رسم
رمضان کے رنگ؛

«پارشیو» اور «آشتی‌کنان»؛ سنت پیغمبر(ص) سے ہم آہنگ رسم

ایکنا: «پارشیو» اور «آشتی‌کنان» کردستان کے لوگوں کی رسم ہے جنمیں ادعیه، اذکار اور «مودت» کا درس رسول خدا(ص) کی سنت سے لیا جاتا ہے۔
Mar 17 2024 , 14:26