IQNA

حافظ سعید کی گرفتاری پر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

حافظ سعید کی گرفتاری پر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

بین الاقوامی گروپ-امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کی گرفتاری پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔
11:34 , 2019 Jul 18
جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گجرانوالہ سے گرفتار

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گجرانوالہ سے گرفتار

بین الاقوامی گروپ-محکمہ انسداد دہشت گردی کے حکام کا کہنا ہے کہ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔
13:47 , 2019 Jul 17
جرمنی؛ «مذاہب برائے امن» کانفرنس

جرمنی؛ «مذاہب برائے امن» کانفرنس

بین الاقوامی گروپ- عالمی امن میں مذھب کے کردار پر دسویں عالمی کانفرنس لینڈاو میں منعقد کی جائے گی۔
12:08 , 2019 Jul 17
نمایندہ رھبری:
سعودی حج کے لیے دیگر ممالک سے ہم آہنگ کام کریں

نمایندہ رھبری: سعودی حج کے لیے دیگر ممالک سے ہم آہنگ کام کریں

بین الاقوامی گروپ- انڈیا میں نمایندہ رھبرمعظم نے مطالبہ کیا کہ بہتر حج کے لیے سعودی دیگر اسلامی ممالک سے ملکرکام کرے۔
12:04 , 2019 Jul 17
طیب اردگان کی تلاوت + ویڈیو

طیب اردگان کی تلاوت + ویڈیو

بین الاقوامی گروپ- ترک صدر نے ناکام بغاوت کی برسی پر اجلاس میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
11:53 , 2019 Jul 17
اردن؛ حفاظ کرام کی توہین پر سخت سزا کا مطالبہ

اردن؛ حفاظ کرام کی توہین پر سخت سزا کا مطالبہ

بین الاقوامی گروپ- ٹیلی ویژن سے حفاظ کرام کی توہین پر مبنی پروگرام پر صحافیوں نے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔
11:51 , 2019 Jul 17
روس میں داعش کے دو عناصر گرفتار

روس میں داعش کے دو عناصر گرفتار

بین الاقوامی گروپ- داعش کے دو دہشت گردوں کو بارودی مواد سمیت جنوبی علاقے سے گرفتار کیا گیا ۔
19:07 , 2019 Jul 16
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا- رھبرمعظم

ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا- رھبرمعظم

بین الاقوامی گروپ- رہبری ویب سائٹ کے مطابق انقلاب نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی عہدشکنی اور سینہ زور پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو آئندہ بھی جاری رہے گا۔
19:05 , 2019 Jul 16
روس میں؛ امام رضا(ع) پر خصوصی دورد کی خطاطی + تصاویر

روس میں؛ امام رضا(ع) پر خصوصی دورد کی خطاطی + تصاویر

بین الاقوامی گروپ- امام رضا(ع) پر خصوصی درود ماسکو میں ایرانی خطاط ناصر طاووسی کے توسط سے لکھا گیا جسکو فاطمه زهرا(س) کے نام سے منسوب امام بارگاہ کو تحفے میں دیا گیا۔
18:51 , 2019 Jul 16
تیونس؛ قرآنی پروگرام «الشفیع» کے طلباء کا جشن فارغ التحصیلی

تیونس؛ قرآنی پروگرام «الشفیع» کے طلباء کا جشن فارغ التحصیلی

بین الاقوامی گروپ- پروگرام کے تحت ۲۲۵ شرکاء نے حفظ کلام پاک مکمل کرلیا ۔
18:49 , 2019 Jul 16
ورلڈکپ فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، آئن مورگن

ورلڈکپ فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، آئن مورگن

بین الاقوامی گروپ- ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل جیتنے والی انگلش ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے کہا کہ 'ورلڈکپ فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا'۔
14:24 , 2019 Jul 15
خانہ کعبہ سے اظھار عشق؛ لندن تا مدینه سائیکل ریس  + تصاویر

خانہ کعبہ سے اظھار عشق؛ لندن تا مدینه سائیکل ریس + تصاویر

بین الاقوامی گروپ- سائیکل سواروں کا گروپ لندن سے مدینہ تک سائیکل پر چار ہزار کیلومیٹر طے کرکے حج کی سعادت کے ساتھ نیاز مند مسلمانوں کے لی امداد جمع کریں گے۔
08:52 , 2019 Jul 15
مولا امام رضا(ع)» کی شان میں

مولا امام رضا(ع)» کی شان میں

ولادت باسعادت شاہ خراسان، حضرت علی ابن موسی‌الرضا(ع)، کی شان میں «مولا امام رضا» ترانہ اردو زبان میں
08:52 , 2019 Jul 15
نعیم قاسم: پابندیاں اور دباو ہمیں مضبوط کررہا ہے

نعیم قاسم: پابندیاں اور دباو ہمیں مضبوط کررہا ہے

بین الاقوامی گروپ- حزب اللہ رہنما کے مطابق امریکی دباو اور پابندیاں لبنانی عوام کو مضبوط کررہی ہیں۔
08:50 , 2019 Jul 15
نیوزی لینڈ؛ دہشت گردانہ حملوں کے بعد صورتحال میں بہتری

نیوزی لینڈ؛ دہشت گردانہ حملوں کے بعد صورتحال میں بہتری

بین الاقوامی گروپ ـ مساجد پر حملوں کے بعد کشدہ صورتحال میں بہتری کے آثار پیدا ہورہے ہیں۔
08:48 , 2019 Jul 15
1