ایکنا نیوز- خبررساں اارے رشیا الیوم کے مطابق عراقی سیکورٹی افیسر فاضل ابور غیف نے خبردار کیا ہے کہ صھیونی رژیم حشد الشعبی کے اسلحوں کو تباہ کرسکتا ہے۔
انکا کہنا تھا: گذشتہ روز بغداد میں اسلحوں کے گودام میں دھماکہ اسی سلسلے کی کڑی ہوسکتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز بغداد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عراقی ہلاک اور ۲۹ دیگر زخمی ہوگیے تھے۔/