All Stories

IQNA

مسجدالنبی میں بارش کا خوبصورت منظر+ ویڈیو

مسجدالنبی میں بارش کا خوبصورت منظر+ ویڈیو

ایکنا: مسجدالنبی(ص) میں باران رحمت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو کافی لوگ پسند کررہے ہیں۔
13:43 , 2024 May 03
ابوظبی نمایش میں خوبصورت چینی قرآنی نسخے کی نمائش

ابوظبی نمایش میں خوبصورت چینی قرآنی نسخے کی نمائش

ایکنا: پیٹر هرینگتٹون لندن پریس نے چینی طرز میں خطاطی شدہ قرآنی نسخہ جو ستارویں صدی سے متعلق ہے نمایش میں پیش کردیا ہے۔
13:36 , 2024 May 03
جاپانی آرٹسٹ اور اسماء الله کی خطاطی+ تصاویر

جاپانی آرٹسٹ اور اسماء الله کی خطاطی+ تصاویر

ایکنا: نومسلم جاپانی خطاط نے قرآنی آیات اوراسماء الله سے معاشرے کو آگاہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
13:26 , 2024 May 03
استجب لکم۔

استجب لکم۔

سر سے پاؤں تک انسانیت کی ضرورت ہے۔ ہم ان مسائل کو حل کرنے اور ان ضروریات کو فراہم کرنے کے لئے کس سے پوچھیں؟ اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو ہماری ضروریات کو جانتا ہے۔ «و اسئلوا اللَه من فضله ان اللَه کان بکلّ شی‌ءٍ علیما.» ، اور اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔" خدا جانتا ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں، آپ کو کیا ضرورت ہے اور آپ اس سے کیا مانگتے ہیں۔ تو خدا سے مانگو۔ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں: ’’اور میرے رب نے فرمایا: ادعونی ستجب لکم‘‘۔ آپ کے رب نے فرمایا ہے: ’’میرے سے طلب کرو‘‘ کا مطلب ہے ’’مجھے پکارو۔ میں تمہیں جواب دوں گا۔" البتہ اس جواب کا مطلب یہ نہیں کہ ضرورت پوری کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے: "میں جواب دیتا ہوں "؛ میں معافی چاہتا ہوں لیکن یہ الہی جواب، بہت سے معاملات میں، ضرورت کی فراہمی اور آپ کی درخواست کے ساتھ ہوتا ہے۔ اقتباس از خطبہ رہبر انقلاب
17:41 , 2024 May 02
دفاع غزه طلباء تحریک

دفاع غزه طلباء تحریک

امریکہ اور یورپ میں طلباء تحریک پولیس تشدد کے باوجود روز بروز پھیلتی جارہی ہے.
06:06 , 2024 May 02
شهید مطهری فلسطین پر قبضے کے یہودی دعوی کو جھوٹ قرار دیتا ہے

شهید مطهری فلسطین پر قبضے کے یہودی دعوی کو جھوٹ قرار دیتا ہے

ایکنا: شهید مطهری سمجھتا تھا کہ فلسطین پر یہودی قبضے کی دعوی جعلی اور جھوٹ ہے اور اس سرزمین پر پہلے عیسائی اور فلسطینی موجود تھے۔
04:07 , 2024 May 02
اساتذہ کے عظیم کام کو بہترین عالمی نمونہ دکھانا چاہیے

اساتذہ کے عظیم کام کو بہترین عالمی نمونہ دکھانا چاہیے

ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے اساتذہ کے شکریے کو اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ انکے معاشرے کو ایک عالمی سطح پر نمونہ پیش کرنا چاہیے۔
04:05 , 2024 May 02
تکوینی نظم قرآن کریم میں

تکوینی نظم قرآن کریم میں

ایکنا: قرآن کریم عالم ہستی اور خلقت میں نظم و ضبط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انسان کو نظم کی طرف جانے کی بات کرتا ہے۔
04:00 , 2024 May 02
فلسطین تسلیم کرنے کا مسئلہ

فلسطین تسلیم کرنے کا مسئلہ

ایکنا: متعدد یورپی ممالک مئی کے آخر تک فلسطین کو تسلیم کرسکتے ہیں.
19:40 , 2024 May 01
امارت اسلامی اور آثار قدیمہ کا بحران

امارت اسلامی اور آثار قدیمہ کا بحران

ایکنا: امارت اسلامی مختلف آثار قدیمہ کو بحال یا مرمت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
19:36 , 2024 May 01
ملایشیاء؛ اسرائیلی بائیکاٹ، عوام نے 108 KFC ریسٹورنٹ بند کردیا

ملایشیاء؛ اسرائیلی بائیکاٹ، عوام نے 108 KFC ریسٹورنٹ بند کردیا

ایکنا: غزہ ظلم کے نتیجے میں عوامی بائیکاٹ کی وجہ سے اب تک ملایشیاء میں 108 کے ایف سی ریسٹورنٹ کام بند کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
07:53 , 2024 May 01
افغانستان، ہرات مسجد دہشت گردی میں سات شہید

افغانستان، ہرات مسجد دہشت گردی میں سات شہید

ایکنا: افغان میڈیا کے مطابق ھرات شہر کے گذره ڈسٹرکٹ کی مسجد میں دہشت گردی میں سات شہادتوں کی اطلاع ہے۔
07:46 , 2024 May 01
ملایشین بین الاقوامی مقابلے میں بھرپور تیاری

ملایشین بین الاقوامی مقابلے میں بھرپور تیاری

ایکنا: چونسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کا پہلا اور منفرد تجربہ کی تیاری کررہا ہوں۔
07:41 , 2024 May 01
رهبر معظم انقلاب کا کتاب «قرآن قرآئات عشرہ اور الشاطبیه، الدره و طیبة‌النشر»  پر حسن نظر

رهبر معظم انقلاب کا کتاب «قرآن قرآئات عشرہ اور الشاطبیه، الدره و طیبة‌النشر» پر حسن نظر

ایکنا: رھبر معظم نے «قرآن کریم قرائت عشرہ اور طریق الشاطبیه، الدره و طیبة‌النشر» کے مولف کو انگھوٹھی تحفے میں پیش کردیا۔
07:35 , 2024 May 01
«آپ پر فخر ہیں»؛ عشرہ کرامت کا شعار

«آپ پر فخر ہیں»؛ عشرہ کرامت کا شعار

ایکنا: نیے سال «آپ کے ساتھ سربلند ہیں» کورهبر معظم انقلاب کے بیانات سے اخذ شدہ قرار دیا.
17:02 , 2024 Apr 30
1