کابل ؛ تصویری نمائش بعنوان «تحمیلی جنگ؛ جارحیت کا مقابلہ»

IQNA

کابل ؛ تصویری نمائش بعنوان «تحمیلی جنگ؛ جارحیت کا مقابلہ»

18:00 - September 26, 2014
خبر کا کوڈ: 1454068
بین الاقوامی گروپ : ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے دفاع مقدس تصویری نمائش کابل یونیورسٹی کی مین لائبریری میں کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- اسلامی مقاومت اور دفاع کے حوالے سے طلباء اور سول سوسائٹی کی آشنائی اور آگہی کے لیے کابل یونیورسٹی میں دفاع مقدس تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا تھا
اس نمائش میں دفاع مقدس جنگ کی چالیس سے زائد تصاویر موجود تھیں اور نمائشگاہ کا اہتمام کابل میں ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے کیا گیا تھا
مذکورہ نمایش دو دن تک جاری رہی ۔ اور صبح آٹھ سے شام چار بجے تک لوگ نمائش دیکھ سکتے تھے۔

1453367

نظرات بینندگان
captcha