کابل میں «از عاشورا تا ظهور» نمائش گاہ کا اہتمام

IQNA

کابل میں «از عاشورا تا ظهور» نمائش گاہ کا اہتمام

12:21 - November 01, 2014
خبر کا کوڈ: 1466107
بین الاقوامی گروپ؛ محرم الحرام اور عاشورای حسینی کی مناسبت سے «از عاشورا تا ظهور» نمائش کا اہتمام شہید مزاری کمپلیکس میں کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت واسلامی تعلقات کے شعبہ تعلقات عامہ کےمطابق موعود علمی اکیڈمی کے تعاون سے نمائش گاہ میں انتظار، کاروان اسیران، نهر علقمه، قتلگاه اور قبرستان بقیع کے عنوانات سے اسٹالوں کو ترتیب دیا گیا ہے
نمایشگاہ کی افتتاحی تقریب میں دانشوروں نے امام حسین کو بے مثال رہنما قرار دیتے ہوئے اس طرح کی نمائش کو عاشورا کی ثقافت کی ترویج میں اہم اور موثر قرار دیا
قابل ذکر ہے کہ مذکورہ نمائش محرم کے چوتھے دن سے تیرہ محرم تک جاری رہے گی۔

1465650

ٹیگس: نمایش ، کربلا ، کابل
نظرات بینندگان
captcha