داعش سے تعلق کا شبہ، کابل یونیورسٹی سے متعدد طلباءگرفتار

IQNA

داعش سے تعلق کا شبہ، کابل یونیورسٹی سے متعدد طلباءگرفتار

17:41 - November 03, 2014
خبر کا کوڈ: 1468959
بین الاقوامی گروپ:داعش کو افغانستان میں مقامی افراد یا انفرادی سطح پر حمایت حاصل ہے

ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق افغانستان کی کابل یونیورسٹی میں داعش سے تعلق کے شبہ میں متعدد طالب علموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل یونیورسٹی میں داعش سے تعلق کے شبے میں متعدد طالب علموں کو گرفتار کیا گیا۔ نیوز ایجنسی نے جب اس معاملے پر افغان عسکریت پسندوں اورسرکاری حکام سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ داعش کو افغانستان میں مقامی افراد یا انفرادی سطح پر حمایت حاصل ہے تاہم ان کا کوئی سیٹ اپ ابھی نہیں بنا ہے۔

159367

ٹیگس: داعش ، کابل ، طلباء
نظرات بینندگان
captcha