اکثر معروف مصری قاری نابینا کیوں تھے ؟ + فیلم

IQNA

اکثر معروف مصری قاری نابینا کیوں تھے ؟ + فیلم

6:54 - May 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3308196
بین الاقوامی گروپ: مصری تاریخ میں بہت سے ایسے قاری گزرے ہیں جو نابینا تھے مگر تلاوت میں بے نظیر

ایکنا نیوز- جسمانی نقص اور کمزوری کبھی شخصیت اور صلاحیت میں رکاوٹ نہیں بنتی ،بہت سے لوگوں کا ذکر ملتا ہے جنھوں نے معذوری کے باوجود تاریخ میں داستانیں رقم کی ہیں۔
ایسے ہی لوگوں میں مصر کے نابینا قاریوں کی مثالیں ہیں، معروف قاری ڈاکٹر احمد احمد نعینع کہتا ہے کہ میرا خیال تھا کہ ہر اچھا قاری نابینا ہے اور بہترین قاری بننے کے لیے نابینا ہونا ضروری ہے مگر جب میں مصطفے اسماعیل کے پاس پہنچا تو یہ خیال غلط ثابت ہواکہ بعض اچھے قاری بینا بھی ہے۔
اس مختصر ڈکومنٹری میں کچھ ایسے ہی قاریوں کا تعارف موجود ہے
اس فیلم میں بعض معروف نابینا مصری قاریوں کے حالات اور تلاوت موجود ہے۔

3305832

نظرات بینندگان
captcha