کابل؛ «مقابلہ حفظ وحسن قرائت » کا انعقاد

IQNA

کابل؛ «مقابلہ حفظ وحسن قرائت » کا انعقاد

13:04 - September 18, 2015
خبر کا کوڈ: 3364581
بین الاقوامی گروپ: مدثر ثقافتی انجمن کے تعاون سے «مقابلہ حفظ وحسن قرائت » کابل میں منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے از kabul.icro.irکے مطابق مدثر ثقافتی انجمن کے تعاون سے شهادت امام جواد(ع) کی مناسبت سے نوجوان طالبعلموں کے لیے «مقابلہ حفظ وحسن قرائت » منعقد کیا گیا۔


اس مقابلہ حسن قرآت میں چالیس قاریوں نے حصہ لیا جنمیں سے آٹھ کامیاب طلباء کو انعامات کے لیے منتخب کیا گیا۔


قابل ذکر ہے کہ «مقابلہ حفظ وحسن قرائت » کے ہمراہ اس پروگرام میں امام جواد(ع) کے فضائل و مصایب بھی بیان ہوئے۔

3363221

ٹیگس: مقابلہ ، قرآن ، کابل ، قاری
نظرات بینندگان
captcha