آسٹریلیا میں حضرت سکینہ بنت الحسین کی شہادت کی مجلس منعقد ہوگی

IQNA

آسٹریلیا میں حضرت سکینہ بنت الحسین کی شہادت کی مجلس منعقد ہوگی

8:17 - October 28, 2017
خبر کا کوڈ: 3503729
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں حضرت رقیہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا کی دلسوز شہادت پر عاشقان اہلبیت کی شرکت کے ساتھ مجلس عزا آج رات امام علی مرکز میں منعقد ہوگی

آسٹریلیا میں حضرت سکینہ بنت الحسین کی شہادت کی مجلس منعقد ہوگیایکنا نیوز- ایکنا کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسین علیہ السلام کی لخت جگر حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کی دلسوز شہادت پر عاشقان اھبیت علیہم السلام کے تعاون سے سڈنی کے امام علی اسلامی مرکز میں دو روزہ مجالس کا آغآز آج رات سے ہوگا۔


مجالس عزا میں حجت الاسلام سید احمد علی کاظمی فلسفہ شہادت حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا پر روشنی اور بارگاہ امام حسین علیہ السلام میں تعزیت و پرسہ پیش کریں گے۔

آسٹریلیا میں حضرت سکینہ بنت الحسین کی شہادت کی مجلس منعقد ہوگی

مجلس نماز باجماعت مغرب و عشا کے بعد شروع ہوگی جبکہ مجلس کے اختتام پر نوحہ خوانی اور عزاداری بھی ہوگی ۔

مجلس عزا میں تمام پیروان اہل بیت سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔/

نظرات بینندگان
captcha