برونائی اسلامی ٹوریسم کے لیے کوشاں

IQNA

برونائی اسلامی ٹوریسم کے لیے کوشاں

9:53 - November 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3503816
بین الاقوامی گروپ: برونائی دارالسلام اسلامی سیاحت کے مواقعوں سے استفادے کے لیے بھرپور جدوجہد میں مصروف عمل ہے

برونائی؛ اسلامی ٹوریسم کے لیے کوشاں


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے TTGAsia؛کے مطابق برونائی کی حکومت سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے مسلمان سیاحوں کو جذب کرنے کے مواقع ڈھونڈ رہی ہے

اسلامی ٹوریسم کے لیے اسلامی طرز زندگی اور تاریخی مساجد کو سیاحوں کے لیے پرکشش بنانے پر غور کیا جارہا ہے

مسجد عمر علی صفی‌الدین، مسجد جامع عصر حسن البلقیه، اسلامی نمایشگاہیں اور تاریخ عمارات ان امور کے لیے اہم سرمایہ شمار کیا جاتا ہے۔


برونائی کی وزارت سیاحت مسلمان سیاحوں کو کھینچنے کے لیے وزارت مذہبی امور سے مکمل رابطے میں ہے اور انکی تجاویز پر عمل کو اہم قرار دیا جاتا ہے۔

اسلامی فن خطاطی اور تدریس قرآن میں قابل قدر شمار کیا جاتا ہے

مسلمان سیاحوں کے لیے رمضان المبارک کے مہینے کو اہم موقع کے طور پر پیش کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے۔

رپورٹ کے مطابق سنگاپور، ملایشیاء، تھائی لینڈ اور فلپاین سے مسلمان برونائی میں سیاحت کے لیے آتے رہتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اسلامی ممالک کے علاوہ بعض غیر مسلم ممالک جیسے جاپان میں بھی ان دنوں مسلمان سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اسلامی ہوٹلز اور نماز خانے تعمیر کیے جارہے ہیں /.

3664093

نظرات بینندگان
captcha