بغداد؛ مظاہرین نے بحرین کے سفارت خانے پر فلسطینی پرچم لہرا دیے

IQNA

بغداد؛ مظاہرین نے بحرین کے سفارت خانے پر فلسطینی پرچم لہرا دیے

7:38 - June 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3506292
بین الاقوامی گروپ- سینچری ڈیل کے خلاف ہزاروں عراقی مظاہرین نے بحرین کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور فلسطین ک پرچم سفارت خانے پر نصب کردیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «السومریه‌نیوز» کے مطابق سینچری ڈیل اور بحرین میں کانفرنس کے خلاف بغداد میں مظاہرین نے

بحرینی سفارت خانے پر حملہ دھاوا بول دیا۔

 

اگرچہ پولیس کی جانب سے سفارت خانے کی سمت جانے والے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کی گئی تھیں تاہم مظاہرین رکاوٹیں عبور کرتے ہویے سفارت خانے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے اور سفارت خانے کی دایوروں پر فلسطینی پرچم نصب کردیے۔

 

مظاہرین نے بحرین کے سفارت خانے کے سامنے اسرائیلی پرچم بھی نظر آتش کردیے۔/

3822913

نظرات بینندگان
captcha