ایکنا نیوز کی جنوبی افریقہ سے رپورٹ کے مطابق مغربی ممالک کی پچاس اہم شخصیات نے شیخ ابراھیم زکزاکی کی تشویشناک جسمانی حالت پر تحفظات کا اظھار کرتے ہوئے فوری طور پر انکو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس خط میں اہم سیاسی، اقتصادی، فوجی، میڈیا اور دیگر شعبوں کے دانشوروں نے اقوام متحدہ سے اس صورتحال کا جایزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ شیخ زکزاکی چار سال سے قید بیجا میں بسرکررہے ہیں اور اس دوران انکو اوباسناجو، شاجاری ، بوهاری ، بابانگیدا اور آباچا کے مختلف شہروں میں جیلوں میں اسیر کیا گیا
آباچا نے سال ۲۰۰۹،میں اسلامی مرکز اور انکے گھر کو زاریا میں نشر آتش کیا۔
تیرہ دسمبر ۲۰۱۵ کو نایجیریا کی فوج نے بقیت اللہ امام بارگاہ کو نذر آتش کیا اور حملے میں ابراھیم زکزاکی اپنی اہلیہ سمیت شدید زخمی حالت میں گرفتار کیے گیے ۔/