قازقستان؛ قرآنی مقابلہ «قاری جوان» کا انعقاد

IQNA

قازقستان؛ قرآنی مقابلہ «قاری جوان» کا انعقاد

7:15 - July 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506413
بین الاقوامی گروپ- قاری جوان کے عنوان سے منعقدہ مقابلے کے کامیاب قرآء کے اعزاز میں تقریب الماتی میں منعقد کی گئی۔

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز قازقستان کے ٹیلی ویژن پر «جوان قاری» کے عنوان سے مقابلہ آلماتی کی مسجد

«دین محمد قونایف»میں منعقد کی گئی اور کامیاب طلبا کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔

 

تقریب میں قازقستان کے نایب مفتی اعظم «آلاو عادل‌ بایف» شریک تھے جنہوں نے «قاری جوان» مقابلہ جو «آصیل آرنا» چینل پر منعقد ہوا کے شرکاء سے خطاب یا اور قرآن و تلاوت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

 

انہوں نے جوان قاریوں کی شرکت کو سراہا اور انکی کامیابی کے لیے نیک تمناوں کا اظھار کیا۔

 

جوان قاری قرآنی مقابلوں میں ۸ سے ۱۳ سال تک کی عمر کے قرآء شریک تھے جنکے کامیاب طلباء میں قیمتی انعامات تقسیم کیے گیے۔/

3829873

نظرات بینندگان
captcha