نیویورک ٹایمز: ریاض اور تل ابیب تعلقات کے لیے جوبائیڈن کوشاں

IQNA

نیویورک ٹایمز: ریاض اور تل ابیب تعلقات کے لیے جوبائیڈن کوشاں

4:07 - August 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3514706
ایکنا امریکہ: امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر نے اپنے مشیر خاص کو سعودی اور اسرائیل کے دورے پر روانہ کیا ہے تاکہ الیکشن میں اس تعلقات کا کریڈٹ لے سکے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے نیویارک ٹایمز کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن سعودی عرب اور اسرائیل میں تعلقات کی بحالی کے لیے کوشش کررہا ہے ۔

 

 

جوبائیڈن نے اپنے سیکورٹی مشیر داخلہ جیک سلوان کو ایک بار پھر سعودی اور اسرائیل کے دورے پر روانہ کیا ہے کہ وہ سعودی کو جو انکے دشمن ایران سے نزدیک ہوچکا ہے اس کو اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے پر راضی کرسکے۔

 

 

امریکی صدر پرامید ہے کہ انکی کاوش رنگ لائے گی دوسری جانب سعودی عرب نے ایک یوریینیم افزودگی مرکز کے قیام پر امریکہ سے تیار کرانے پر بضد ہے۔

 

ادامه تلاش بایدن برای عادی‌سازی  روابط اسرائیل و عربستان

 

وال اسڑیٹ کی رپورٹ جو اس بارے شایع ہوئی ہے معلوم ہوتا ہے سعودی حکام کے نمایندے پانچ اور چھ اگست کو ایک اعلی سطحی مذاکراتی نشست منعقد کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں جسمیں یوکراین، انڈیا اور برازیل سمیت دیگر ممالک کو دعوت دی گیی ہے تاہم اس نشست میں روس شرکت نہیں کررہا۔

 

ادامه تلاش بایدن برای عادی‌سازی  روابط اسرائیل و عربستان

 

واشنگٹن چاہتا ہے کہ سعودی عرب کو ماسکو کے قریب جانے سے روک دے اور انکو اپنے دوست اسرائیل کے قریب لائے اور اسی طرح یمنی جنگ بندی کو ممکن بنایا جاسکے تاکہ امریکی صدارتی انتخابات پر پیڑول کی عالمی قیمت کو بڑھانے سے روک سکے۔/

 

 

 

4159166

نظرات بینندگان
captcha