سعودی سفیر: ایرانی مقابلے بہت معیاری اور قابل قدر ہیں

IQNA

سعودی سفیر: ایرانی مقابلے بہت معیاری اور قابل قدر ہیں

6:15 - February 19, 2024
خبر کا کوڈ: 3515887
ایکنا: ایران میں سعودی سفیرعبدالله بن سعود العنزی نے ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کو شاندار اور معیاری قرار دیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹر کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی نے گزشتہ روز اسلامی جمہوریہ ایران کے 40ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے مقام سمٹ ہال میں شرکت کی۔

 

سعودی عرب کے سفیر نے ایکنا نیوز کے رپورٹر کے سوال کے جواب میں اس مقابلے کے بارے میں ان کی کیفیت کے بارے میں کہا: یہ مقابلہ بہت بڑا اور قیمتی ہے اور اس مقابلے میں سعودی نمائندے کی موجودگی قابل قدر ہے۔

 

وہ سعودی امیدوار عبدالقادر بن مروان کی قرآت کے دوران موجود تھے، جن کی کارکردگی کو بہت سے لوگوں نے اچھی طرح سے جانچا اور انکو قریب سے دیکھا۔ اس کے علاوہ لبنان، فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کے مدمقابل بھی اسٹیج پر نمودار ہوئے اور حفظ کے میدان میں ججز کے سوالات کے جوابات دیئے۔

 

مسابقات قرآن کریم ایران بسیار مهم  و ارزشمند است+فیلم

 

اس مقابلے کے حفظ سیکشن میں حصہ لینے والے سعودی مقابلہ کرنے والے عبدالقادر بن مروان نے ججز کے پہلے سوال میں سورہ مبارکہ نور کی آیات 21 اور 22 کی تلاوت کی۔/

 

4200399

نظرات بینندگان
captcha