پاکستان«تفیسر قرآن کورس » کا اختتام

IQNA

پاکستان«تفیسر قرآن کورس » کا اختتام

9:13 - July 14, 2015
خبر کا کوڈ: 3327799
بین الاقوامی گروپ: اختتامی تقریب میں علماء کی شرکت/ قاریوں میں انعامات تقسیم

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے حوالے سے منعقدہ کورس کا اہتمام مدرسہ رشیدیہ کوئٹہ میں کیا گیا تھا ۔ تفسیر قران کورس میں سابق صوبائی وزیر مذہبی امور حافظ  حسین احمد شرودی استاد کے فرایض انجام دے رہے تھے۔


تفسیر قرآن کورس کے اختتام پر طلباء سے امتحان لیا گیا اور پوزیشن لینے والوں کو  انعامات دیا گیا۔  اختتامی تقریب میں بڑی تعداد میں علماءشریک تھے۔


حافظ شرودی نے شرکا ء سے خطاب میں قرآن پر عمل کو راہ نجات قرار دیا اور کورس میں شریک طلباء کی کوششوں کو سراہا۔

 

ٹیگس: قرآن ، تفسیر ، دورہ ، مدرسہ
نظرات بینندگان
captcha