ٹیگس - دورہ

iqna

IQNA

ٹیگس
دورہ
ایکنا قدس: حماس نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اسرائیل کی طرح غزہ کا دورہ بھی کریں اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3515380    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ایکنا اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515230    تاریخ اشاعت : 2023/11/05

ایکنا ریاض : سعودی عرب کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکا نے ملک فھد قرآنی پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514898    تاریخ اشاعت : 2023/09/05

نائیجیریا کے سفیر اور ایران میں تعینات پاکستانی سفارتخانہ کے فرسٹ سیکرٹری نے حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ حرم امام رضا علیہ السلام کے قالین میوزیم کا بھی وزٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511936    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

روس نے امریکا پر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511629    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

دورے میں دو طرفہ دفاع و عکسری شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511387    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں کے متعدد طلباء اور طالبات کے ایک گروپ نے اپنے دورہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مشہد مقدس میں رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کا بھی وزٹ کیا.
خبر کا کوڈ: 3511233    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

تہران(ایکنا) اسحاق هرتزوگ نے ولی عھد محمد بن زاید ولیعهد نے امارات پر یمنی حملے کی بھی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511222    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان تعلقات کے حوالے سے ایک نیا روڈ میپ تیار کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511142    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین سے خطاب میں سید علی رضوی نے کہا کہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان اسرائیلی مفادات کے تناظر میں ہے، پاک افواج کو کسی صورت پرائی جنگ میں شرکت نہیں کرنے دینگے۔
خبر کا کوڈ: 3505726    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

بین الاقوامی گروپ: عظیم مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر نے ہاٹ اٹیک کی خبر کی تکذیب کردی
خبر کا کوڈ: 3446903    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ: اختتامی تقریب میں علماء کی شرکت/ قاریوں میں انعامات تقسیم
خبر کا کوڈ: 3327799    تاریخ اشاعت : 2015/07/14

بین الاقوامی گروپ: ادارہ ثقافت کے سربراہ نے ایکنا کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا
خبر کا کوڈ: 3310777    تاریخ اشاعت : 2015/06/03

بین الاقوامی گروپ:حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک کے وفد نے پاکستان کے شہر چکوال میں أسوة پبلک سکول کا دورہ کیا اور وہاں وفد کے اعزاز میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3243087    تاریخ اشاعت : 2015/05/02

بین الاقوامی گروپ:دیکھنا ہوگا کہ کیا آلِ سعود اور حرمین شریفین ایک ہی چیز ہیں؟ بلاشبہ آلِ سعود کی شہنشاہیت کو لاحق خطرات کسی بھی طرح حرمین شریفین کے لئے خطرہ نہیں ہیں۔ آخری تجزیے میں آلِ سعود خطے میں نفرت کے نئے بیج بو رہا ہے، جو اپنے تباہ کن اثرات کے ساتھ ظاہر ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3225317    تاریخ اشاعت : 2015/04/28

بین الاقوامی گروپ:ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق، اپنے دورے کے دوران امام کعبہ سرکاری ور مذہبی شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ مختلف اجتماعات سے خطابات بھی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3191007    تاریخ اشاعت : 2015/04/22

بین الاقوامی گروپ: «پنجاب» کے «اهل بیت(ع)» کالج کی دعوت پر قم کے علماء کا دورہ کرایا گیا
خبر کا کوڈ: 2843134    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: قوم دہشت گردوں اور شدت پسندوں کے خلاف متحد اور متفق ہے ۔ لیفٹنینٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ
خبر کا کوڈ: 1428446    تاریخ اشاعت : 2014/07/12