آیت‌الله سیستانی پر دل کے دورے کی جھوٹی افواہ

IQNA

آیت‌الله سیستانی پر دل کے دورے کی جھوٹی افواہ

7:30 - November 11, 2015
خبر کا کوڈ: 3446903
بین الاقوامی گروپ: عظیم مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر نے ہاٹ اٹیک کی خبر کی تکذیب کردی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «السومریه نیوز» کے مطابق  نامور مجتہد آیت‌الله العظمی سیستانی کے نجف میں دفتر سے جاری خبر میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ سیستانی پر ہاٹ اٹیک کی خبر میں صداقت نہیں
پریس ریلیز میں وضاحت کی گئی ہے کہ آیت اللہ سیستانی ہمیشہ کی طرح مکمل طور پر صحت یاب ہیں اور اپنے امور نمٹا رہے ہیں ۔ دفتر سے جاری بیان میں میڈیا سے کہا گیا ہے کہ وہ اس طرح کی خبر چلانے سے پہلے تصدیق  اور سوشل میڈیا کی خبروں پر اعتماد نہ کریں
بعض سوشل میڈیا میں خبر چلائی گئی کہ بعض وزیروں سے ملاقات نہ کرنے کی وجہ آیت اللہ سیستانی کی تشویشناک حالت ہے کیونکہ ان پر دل کا دورہ پڑا ہے۔

3446554

ٹیگس: آیت ، اللہ ، سیستانی ، دل ، دورہ ، خبر
نظرات بینندگان
captcha